عراق، داعش کے تازہ حملے میں 4 شہری ہلاک

عراق، داعش کے تازہ حملے میں 4 شہری ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
بغداد(آئی این پی)عراقی صوبے کرکوک کے نواحی علاقوں میں داعش کے حملے میں 4افراد ہلاک ہو گئے۔کرکوک پولیس چیف علی کمال کا کہنا ہے کہ کرکوک سے منسلک چک ماع گاوں پر داعش کے دہشت گردوں نے دھاوا بول دیا۔اس حملے میں 4شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے تو دہشت گرد جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

مزید :

علاقائی -