مختلف امتحانات کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

      مختلف امتحانات کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے ایسو سی ایٹ ڈگری سائنس پروگرام (ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس، فارم۔ڈی اور جنرل نرسنگ) کے BSc English Only (پرائیویٹ)رجسٹریشن فارم 2020ء کی تاریخ میں سنگل فیس کے ساتھ 28فروری تک توسیع کر دی ہے۔

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -