حرا عمر شریف کی ہلاکت کی تحقیقات کیلئے 4رکنی کمیٹی تشکیل

حرا عمر شریف کی ہلاکت کی تحقیقات کیلئے 4رکنی کمیٹی تشکیل

  

لاہور(جنرل رپورٹر) حراء عمر شریف کی ہلاکت کا معاملہ، لاہور کے بڑے ہسپتالوں میں ایجنٹس کی موجودگی کا انکشاف، ڈائیلاسز کے مریضوں کو بہلا پھسلا کر ٹرانسپلانٹ کیلئے کروانے پر مجبور کیا جاتا ہے۔ پاکستان ہیومن آرگنز ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کی جانب سے 4 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔خیال رہے اہلخانہ کا الزام لگاتے ہوئے کہنا تھا کہ عمر شریف کی بیٹی حرا ڈاکٹرز کے غلط آپریشن سے موت کے منہ میں چلی گئیں۔ اہلخانہ کا اس حوالے سے مزید کہنا تھا کہ عمر شریف کے آنے پر کارروائی کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -