ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کی پانی کے موضو ع پر معلوماتی کانفرنس

ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کی پانی کے موضو ع پر معلوماتی کانفرنس

  

لاہور(نیوز رپورٹر)ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے بین الاقوامی مزدور اور واٹر کیئر سروسز پاکستان کے تعاون سے 21 ویں صدی کے تقاضوں کے تحت پانی کے بڑھتے مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقا د کیا۔۔ڈبلیوڈبلیو ایف پاکستان کے منیجر فریش واٹر پروگرام سہیل علی نقوی نے تما م شرکاء کو پانی کی کمی کو کم کرنے کیلئے واٹر مینجمنٹ کے مثبت کردار بارے بتاتے ہوئے عملی طور پر پانی کی فراہمی کو فروغ دینے کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو حکومت کے ساتھ رابطوں کو مضبوط بنانے پر بھی زور دیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات میاں اعجاز نے بھی خطاب کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -