قائد اعظم اکیڈمی میں کتاب میلہ آج بھی جاری رہے گا
لاہور(پ ر)قائداعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈیویلپمنٹ پنجاب،لاہور میں دوروزہ کتا ب میلہ کا کا افتتاح ڈائر یکٹر جنرل قائد امتہ القدوس نے کیا،اس موقع پر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل قائد احمد خاور شہزاد،ڈپٹی ڈائریکٹرایڈمن اینڈ فنانس ودیگرافسران نے بھرپور شرکت کی۔ اچھی کتاب ہی اچھا استاد بناتی ہے۔ کتاب نہ صرف علم میں اضافہ کرتی ہے بلکہ لکھنے کی صلاحیت اور یاداشت میں بھی اضافہ کا باعث بنتی ہے۔کتاب میلہ کا مقصد طلباء اور اساتذہ میں کتاب بینی کے رجحانات میں اضافہ کرنا اور معاشرے میں کتا ب کی اہمیت کو اجاگر کرناہے۔
وہ کوئی انقلاب لے کر نہیں آیا مگر اس کی حکومت میں نے 200سے کم یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں سے بل نہیں لیا جاتا اس نے عام کپڑوں اور کھلی جوتی پہن کر وزارت اعلی کے منصب کا خلف لیا اور دہلی پولیس نے اس کو سلامی دی ان باتوں کا اظہار انھوں نے پارٹی ورکرز سے ملاقات کے دوران کیا اس موقع پر ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان اور تحریک انصاف کے حامیوں کو میڈیا فوبیا ہوگیا ہے،روز میڈیا کے پراپیگنڈے کا ذکر کرتے ہیں ِ،جب عمران اپوزیشن میں تھے تو کہتے تھے کہ میڈیا بہت اچھا کام کرتا ہے،حکومت میں آکر میڈیا برا لگنا شروع ہوگیامہنگائی تو ملک میں ہورہی ہے میڈیا نے عوام کے تاثرات تو دکھانے ہیں اگر کچھ لوگ مہنگائی کی بات کررہے ہیں تو برداشت کرنا چاہئے۔