ایونیو ون کی175کنال اراضی غیر قانونی قابضین سے واگزار

    ایونیو ون کی175کنال اراضی غیر قانونی قابضین سے واگزار

  

لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل سمیر احمد سید کی ہدایت پر ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ ایونیون ون کے عملے نے ڈائریکٹر فہدانیس کی نگرانی میں کارروائی کر کے ایونیو ون سکیم کی 175کنال اراضی غیر قانونی قابضین سے واگزارکروالی۔سینئر اسٹیٹ افسر جہانگیر اقبال کے مطابق Kبلاک میں واقع اس اراضی پر200سے زیادہ رہائشی پلاٹ بنائے گئے تھے۔ ایل ڈی اے عملے نے سڑکوں،واٹر سپلائی اور سیوریج وغیرہ کی تعمیر کے لئے ترقیاتی کام شروع کر دیئے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -