فصیح الرحمن کی صحافتی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،عمران الحق
لاہور(پ ر)چیئرمین ڈی نائن میڈیا فورم محمد عمران الحق نے سینئر صحافی فصیح الرحمان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمل دے (آمین)فصیح الرحمان کی صحافتی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔