ڈاؤ یونیورسٹی کے زیر اہتمام سیمینار آج ہوگا

ڈاؤ یونیورسٹی کے زیر اہتمام سیمینار آج ہوگا

  

کراچی (سٹاف رپورٹر)ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کیذیلی ادارینیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ڈائی بیٹک اینڈ اینڈو کرائنالوجی کے زیر اہتمام رمضان المبارک میں محفوظ روزہ کیسے رکھاجائے کے عنوان سے (آج) جمعرات کو صبح 9تا 1بجے دوپہر تک اوجھا کیمپس میں سیمینار منعقد ہوگا۔جس سے ماہرین خطاب کریں گے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -