”پولیس افسران سوشل میڈیا سے اپنی یہ چیز فوری ہٹا دیں کیونکہ۔۔۔“ آئی جی پنجاب نے حکم جاری کر دیا

”پولیس افسران سوشل میڈیا سے اپنی یہ چیز فوری ہٹا دیں کیونکہ۔۔۔“ آئی جی ...
”پولیس افسران سوشل میڈیا سے اپنی یہ چیز فوری ہٹا دیں کیونکہ۔۔۔“ آئی جی پنجاب نے حکم جاری کر دیا

  



لاہور(ویب ڈیسک) آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے پولیس افسران کو سوشل میڈیا سے یونیفارم والی اپنی تصویریں فوری ہٹانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔سینٹرل پولیس آفس سے ضلعی اور ریجنل پولیس افسران کو جاری مراسلے میں آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ انہوں نے خود بھی اپنی تصویر سوشل میڈیا اکائونٹ سے ہٹا دی ہے۔مراسلے کے مطابق سوشل میڈیا اکائونٹس پر محکمے کا نام بھی استعمال نہیں کیا جائے گا جب کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائی گی۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور