نوازشریف نے آپریشن سے قبل کیا چیز اپنے خاندان والوں کے حوالے کر دی؟ جانئے

نوازشریف نے آپریشن سے قبل کیا چیز اپنے خاندان والوں کے حوالے کر دی؟ جانئے
نوازشریف نے آپریشن سے قبل کیا چیز اپنے خاندان والوں کے حوالے کر دی؟ جانئے

  



لندن (ویب ڈیسک ) سابق وزیراعظم نواز شریف نے آپریشن سے قبل اپنے ساتھ پیش آنیوالے تمام حالات و واقعات اور سیاسی معاملات کو تحریری شکل دے دی اور تمام دستاویزات کو اپنے خاندان کے حوالے کر دیا ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیر اعظم اگلے چند دنوں میں اہم شخصیات جن میں سینئر صحافی بھی شامل ہیں سے ملاقات بھی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، چینل ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر 24 فروری کو ان کا آپریشن کیا جاتا ہے تو وہ اپنے ساتھ ہونیوالے واقعات کے بارے میں بات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف مریم کے لندن پہنچنے تک آپریشن کیلئے تیار نہیں لیکن ان کی والدہ انہیں منانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔

مزید : برطانیہ