بھارت کے بعد پاکستان کے ایک اور ہمسایہ ملک میں کرونا وائرس پہنچ گیا

بھارت کے بعد پاکستان کے ایک اور ہمسایہ ملک میں کرونا وائرس پہنچ گیا
بھارت کے بعد پاکستان کے ایک اور ہمسایہ ملک میں کرونا وائرس پہنچ گیا

  



بیجنگ (ویب ڈیسک)چین میں سینکڑوں ہلاکتوں کا سبب بننے والا مہلک وائرس بھارت کے بعد اب ایران بھی پہنچ گیا ،دوسری جانب چین میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 2004 ہوگئی ہے جبکہ چین نے کورونا وائرس کے باعث اپنی وزرات خزانہ یا مرکزی بینک کے نمائندوں کو سعودیہ میں ہونے والے جی 20اجلاس میں نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے،لیکن ورلڈ بینک میں چینی نمائندے 22 اور 23فروری کو اس اجلاس میں شرکت کرینگے۔

مزید : بین الاقوامی