حضرت کرمانوالہؒ کا عرس، اوکاڑہ کی عدالتیں 27 فروری کوبند رہیں گی

    حضرت کرمانوالہؒ کا عرس، اوکاڑہ کی عدالتیں 27 فروری کوبند رہیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(نامہ نگار خصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد قاسم خان نے حضرت پیر سید محمد اسماعیل شاہ بخاری المعروف حضرت کرمانوالہ کے سالانہ عرس  کے باعث 27 فروری کواوکاڑہ کی عدالتوں میں مقامی تعطیل کی منظوری دے دی  27 فروری کوضلع اوکاڑہ کی تمام سول و سیشن عدالتیں بند رہیں گی۔
تعطیل 
 

مزید :

صفحہ آخر -