محکمہ سکولز ایجوکیشن، شمشیر خان کی دوبارہ  تعیناتی مذاق، تعلیمی حلقوں میں تشویش

  محکمہ سکولز ایجوکیشن، شمشیر خان کی دوبارہ  تعیناتی مذاق، تعلیمی حلقوں میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (جنر ل ر پو رٹر)  محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کی طرف سے  سی ای او ایجوکیشن ملتان کی سیٹ پر پہلے  شمشیر خان(بقیہ نمبر49صفحہ6پر)
 کی تعیناتی اور ریاض خان  کو  ہیلڈان اوبینس Held(in Obeyence) کرنے کا عمل پھر ایک ہی  روز  دوبارہ شمشیر خان کی پوسٹنگ  کا عمل مذاق بن کر رہ گیا ہے  اور سکولوں کے سربراہان اور ملازمین  شش وپنج کا شکار ہیں  اب شمشیر خان نے بھی دوبارہ سی ای او  کے عہدے پر گزشتہ شب جوائننگ دے دی ہے۔تعلیمی حلقوں نے اس مذا ق  اور تبادلے کے تیز ترین عمل کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
تشویش