پی پی رہنما ابرار حمید گجر کی کراچی میں سعید غنی، ناصر حسین شاہ، شہلا رضا، تاج حیدر اور دیگر سے ملاقات، مختلف امور پر گفتگو
لیاقت پور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے نوجوان (بقیہ نمبر37صفحہ6پر)
رہنما ابرار حمید گجر نے الیکشن کمیشن آف پاکستان دفتر کراچی میں کاغذات کی جانچ پڑتال کے موقع پر ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا، وزیر مذہبی امورسندھ ناصر حسین شاہ، وزیر تعلیم سعید غنی، صوبائی وزیر وومن ڈویلپمنٹ شہلا رضا، سینیٹر تاج حیدر، سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن، امیدوار سینیٹ جام مہتاب حسین ڈاہری اور پلوشہ خان سے ملاقات کی انہوں نے پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے۔
ملاقات
