لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیئرمین ملک امجد نے استعفیٰ دیدیا ، ایسی وجہ بیان کر دی کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار بھی پریشان ہو جائیں گے 

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیئرمین ملک امجد نے استعفیٰ دیدیا ، ایسی وجہ ...
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیئرمین ملک امجد نے استعفیٰ دیدیا ، ایسی وجہ بیان کر دی کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار بھی پریشان ہو جائیں گے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیئرمین ملک امجد علی نون نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ملک امجد علی نون نے استعفیٰ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ارسال کر دیاہے ، چیئرمین ایل ڈبلیو ایم سی نے کہا کہ مسقبل قریب میں کرپشن ، بے ایمانی اور گند ہی گند نظر آ رہاہے ، مافیا 110 ارب کے ٹھیکوں کی بندر بانٹ کیلئے سرگرم ہے ، اس گندگی کا قطعی حصہ نہیں بننا چاہتا ، میں نے یہ عہدہ اعزازی طور پر بغیر تنخواہ کے سنبھالا تھا ۔