گاؤں میں لڑکی سے ملنے گئے 2  نوجوان پکڑے گئے

گاؤں میں لڑکی سے ملنے گئے 2  نوجوان پکڑے گئے
گاؤں میں لڑکی سے ملنے گئے 2  نوجوان پکڑے گئے

پاکپتن (ویب ڈیسک) پاکپتن کی تحصیل عارف والا  کے گاؤں میں لڑکی سے ملنے پر 2  نوجوانوں کے سرکے بال کاٹ دیےگئے۔

جیو نیوز کے مطابق پولیس کا بتانا ہے کہ ملزمان نے لڑکوں پر تشدد کیا اور ان کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر بھی ڈال دی۔

پولیس کے مطابق نوجوانوں پر تشدد کا مقدمہ  گاؤں کے 16 افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے جبکہ  ایک ملزم کو گرفتار بھی کیا جا چکا ہے۔