محمد یوسف نے پی ایس ایل میں کھیلنے والے نئے مقامی ٹیلنٹ کے دل کی بات کہہ دی

محمد یوسف نے پی ایس ایل میں کھیلنے والے نئے مقامی ٹیلنٹ کے دل کی بات کہہ دی
محمد یوسف نے پی ایس ایل میں کھیلنے والے نئے مقامی ٹیلنٹ کے دل کی بات کہہ دی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق کرکٹر محمد یوسف نے کہا ہے کہ ینگ لوکل پلئیرز کو پی ایس ایل میں ہمیشہ آگے رکھنا چاہیے تاکہ وہ اپنے آپ کو مزید ڈیویلپ کر سکیں، کیونکہ انہی لیگز سے اچھے پلئیرز نکلتے ہیں۔ نجی نیوز چینل میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی کھلاڑی جو پاکستان کھیلنا چاہتا ہے وہ ہمیشہ تیز کھیلتا ہے اور اس کی گیم میں تبدیلی نظر آتی ہے، اس لئے ہر نئے کھلاڑی کیلئے یہ اچھا موقع ہے اپنے آپ کو میدان میں ثابت کرسکے اور اپنی کلاس دکھا سکے۔ 

مزید :

PSL -PSL Expert Opinion -