پنجاب اسمبلی کا اجلاس پرسوں(جمعرات ) کو طلب کرنے کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی کا اجلاس پرسوں(جمعرات ) کو طلب کرنے کا فیصلہ
پنجاب اسمبلی کا اجلاس پرسوں(جمعرات ) کو طلب کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین شاہ نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس 22فروری(جمعرات ) کو بلایا جا رہا ہے۔
امت کے مطابق مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن نہ ہونے کے باعث ہاو¿س نامکمل ہے، سپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ میرے علم میں نہیں کہ ابھی ہاو¿س مکمل ہے یا نہیں۔انہوں نے کہا کہ پہلا اجلاس مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن کے بغیر نہیں بلایا جا سکتا، آزاد ارکان کسی سیاسی جماعت میں شامل ہوئے تو مخصوص نشستوں سے محروم نہ کیا جائے۔
سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین شاہ کا کہنا تھا کہ کسی جماعت کی مخصوص نشستیں دوسری جماعت میں بانٹنا مناسب نہیں ۔