جیل سے پیشی پر آنیوالا قتل کا ملزم عدالت سے فرار 

جیل سے پیشی پر آنیوالا قتل کا ملزم عدالت سے فرار 
جیل سے پیشی پر آنیوالا قتل کا ملزم عدالت سے فرار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جیل سے پیشی پر آنیوالا قتل کا ملزم سٹی کورٹ سے فرار ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ملزم شوکت کو دو سال قبل عوامی کالونی پولیس نے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیاتھا،ملزم کی ہتھکڑی کو لاک نہیں کیا گیا تھا، ملزم کے ہمراہ تین پولیس اہلکار بھی موجود تھے۔

واقعہ کے بعد تھانہ سٹی کورٹ کے اےایس آئی رمضان، کانسٹیبل شمیم اور ایوب  کو معطل کرنے کے بعد حراست میں لے لیا گیا۔