احمد پور شرقیہ :ڈیرہ نواب صاحب کے قریب مال گاڑی کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں 

احمد پور شرقیہ :ڈیرہ نواب صاحب کے قریب مال گاڑی کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں 
احمد پور شرقیہ :ڈیرہ نواب صاحب کے قریب مال گاڑی کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں 
کیپشن: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

احمد پور شرقیہ  (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈیرہ نواب صاحب کے قریب مال گاڑی کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کےباعث اپ اور ڈاؤن ٹریک سےٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوچکی ہے۔

کراچی سے آنے والی شالیمار ایکسپریس  کو خانپور ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا،کراچی جانے والی ذکریا ایکسپریس سمہ سٹہ، فرید ایکسپریس  کو ڈیرہ نواب صاحب  ریلوے اسٹیشن پرروک لیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -