سیشن جج ناصر جاوید رانا اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج تعینات 

سیشن جج ناصر جاوید رانا اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج تعینات 
سیشن جج ناصر جاوید رانا اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج تعینات 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لان)سیشن جج ناصر جاوید رانا  کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کا جج تعینات کردیا گیا۔

وزارت قانون کے بعد چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی منظوری دے دی ،اسلام آباد ہائیکورٹ سے ناصر جاوید رانا کے جج احتساب عدالت تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،پہلے سے تعینات جج محمد بشیر کو اسلام آباد ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،وہ بطور او ایس ڈی اسلام آباد ہائیکورٹ کو رپورٹ کرینگے۔

سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند کو سیشن جج ایسٹ تعینات کردیا گیا، رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے تبادلوں اور تعیناتی کے نوٹیفکیشنز جاری کئے۔

مزید :

جرم و انصاف -