غیر اخلاقی فلموں میں کام کرنیوالی مشہور اداکارہ نے خودکشی کر لی

غیر اخلاقی فلموں میں کام کرنیوالی مشہور اداکارہ نے خودکشی کر لی
غیر اخلاقی فلموں میں کام کرنیوالی مشہور اداکارہ نے خودکشی کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اوہائیو (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ میں رہائش پذیر فحش فلموں کی اداکارہ کاگنی لِن کارٹر (Kagney Linn karter) نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق 36 سالہ کاگنی کی لاش ان کے فلیٹ میں ملی، پولیس کے ترجمان خبر رساں ادارے نے ان کی موت سے متعلق خودکشی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ایک ویب سائٹ پر اداکارہ کے بارے میں لکھا گیا کہ وہ ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار تھیں۔ 

کاگنی کچھ عرصہ قبل ہی لاس اینجلس سے باہر منتقل ہو گئی تھیں جہاں انہیں کوئی نہیں جانتا تھا اس کے باوجود ان کی موت کے اسباب پیدا ہو گئے۔

مزید :

تفریح -