بہترہے سب مل کر چلیں،پی پی کابینہ کا حصہ بنے،مصدق ملک

بہترہے سب مل کر چلیں،پی پی کابینہ کا حصہ بنے،مصدق ملک
بہترہے سب مل کر چلیں،پی پی کابینہ کا حصہ بنے،مصدق ملک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ہماری خواہش تھی کہ پیپلز پارٹی کابینہ کا حصہ بنے،بہتر ہےسب مل کر چلیں۔

ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں سادہ اکثریت نہیں ملی توبہتر ہے سب مل کر ساتھ چلیں،پیپلز پارٹی کے ساتھ مذاکرات مثبت انداز میں چل رہے ہیں۔