بھارتی اداکارہ سنجے دت کے پیرول میں توسیع

بھارتی اداکارہ سنجے دت کے پیرول میں توسیع
بھارتی اداکارہ سنجے دت کے پیرول میں توسیع
کیپشن: Sunjay Dutt

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکار سنجے دت کے پیرول میں توسیع کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پیرول میں توسیع ان کی اہلیہ کی علالت کے باعث کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ سنجے دت کو 21 دسمبر کو 1 مہینے کے پیرول پر رہائی ملی تھی جو آج مکمل ہو گئی جس کے بعد انہیں دوبارہ جیل میں جانا تھا تاہم انہوں نے پونے کے ڈویژنل کمشنر کو پیرول میں توسیع کی درخواست دی جسے منظور کرتے ہوئے ان کے پیرول میں توسیع کر دی گئی ہے۔

مزید :

تفریح -