بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ (آج) بدھ کو کھلنا میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا اور آخری میچ 22 جنوری کو کھیلا جائے گا۔واضح رہے کہ بنگلہ دیش کو چار میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ میزبان ٹیم نے پہلے میچ میں زمبابوے کو 4 وکٹ اور دوسرے میں 42 رنز سے شکست دی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی