پروڈیوسر سید مختار کی ڈرامہ سیریل’’رب راضی‘‘نجی چینل سے آن ائیر

پروڈیوسر سید مختار کی ڈرامہ سیریل’’رب راضی‘‘نجی چینل سے آن ائیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)پروڈیوسر سید مختار کی پروڈکشن میں تیار ہونے والے ڈرامہ سیریل’’رب راضی‘‘آن ائیرہوگئی ہے جس کی کاسٹ میں عابد علی،گل رعنا، عفان وحید،یاسرہ رضوی،روبینہ عارف،علی خان اور نیلم منیر شامل ہیں۔سیریل کے رائٹر وصی شاہ اور ڈائریکٹر محسن طلعت ہیں جبکہ میک اپ میں مختار کالا ہیں۔ اس میں پروڈیوسر سید مختار کا کہنا ہے کہ میری ٹیم نے اپنی سابقہ روایات برقرار رکھتے ہوئے اس بار بھی شائقین کے لئے بہت اچھا ڈرامہ بنایا ہے جو ہر مزاج کے لوگوں کو پسند آئے گا۔

مزید :

کلچر -