پروڈیوسرمیاں شبیر انتقال کرگئے

پروڈیوسرمیاں شبیر انتقال کرگئے

لاہور(فلم رپورٹر)پروڈیوسرمیاں شبیر ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کرگئے جن کی تدفین مقامی قبرستان میں کی گئی۔ میاں شبیرکا شمار تھیٹر کے معروف پروڈیوسرز میں ہوتا تھا جنہوں نے ماضی میں ڈراموں کے ساتھ ساتھ بہت سے شوز بھی کئے۔تھیٹر سے وابستہ افراد نے ان کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

مزید : کلچر