بھارت میںآپ جو محسوس کرتے ہیں وہ کہہ سکتے ہیں‘سنی لیون

بھارت میںآپ جو محسوس کرتے ہیں وہ کہہ سکتے ہیں‘سنی لیون
 بھارت میںآپ جو محسوس کرتے ہیں وہ کہہ سکتے ہیں‘سنی لیون

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (این این آئی)فلم ’جسم 2‘ کے ساتھ بھارتی فلمی دنیا میں قدم رکھنے والی کینیڈین نژاد اداکارہ سنی لیون نے غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت میں کہا کہ بھارت ایک ایسا ملک ہے جہاں آپ جو محسوس کرتے ہیں وہ کہہ سکتے ہیں۔وہ کہتی ہیں کہ لوگوں کی منظوری کی میں خود ایک مثال ہوں، جب میں یہاں رہ سکتی ہوں تو اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہاں کے لوگ کتنے کھلے خیالات کے ہیں۔

مزید :

کلچر -