ایم اے ، ایم ایس سی پارٹ ون کے داخلہ کی آخری تاریخ25جنوری مقرر

ایم اے ، ایم ایس سی پارٹ ون کے داخلہ کی آخری تاریخ25جنوری مقرر

لاہور( اپنے نامہ نگار سے )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون سپلیمنٹری 2015ء کے امتحانات کے لیے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ25جنوری2016ء ہے۔جبکہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4