انجمن طلباء اسلام کی پریس کلب لاہور کے نومنتخبعہداران کو مبارک باد

انجمن طلباء اسلام کی پریس کلب لاہور کے نومنتخبعہداران کو مبارک باد

لاہور( اپنے نامہ نگار سے ) انجمن طلباء اسلام لاہورڈوثیرن کے ناظم اور دیگر رہنماؤں میاں عمر مجید،محمد اشفاق زائرقادری ، حافظ احمد علی سندھلوی ،عاصم شہزاد ،رانا وحید احمد ،مبشر زیدی ،عامر اسماعیل ،اشتیاق بھٹی ،حافظ فیض الرسول ربانی ،طیب شیخ ،ملک زبیر احمد،عامر سہیل نے پریس کلب لاہور کے نومنتخب صدرمحمدشہباز میاں ،نائب صدر عبدالمجید ساجد،جنرل سیکریڑی شاداب ریاض ،فنانس سیکریڑی ظہیر احمد بابر ،جوائنٹ سیکریڑی زاہد گوگی کو مبارکباد پیش کی ۔

۔

اور اس امید کہا اظہارکیا کہ محمد شہباز میاں کی قیادت میں صحافی برادری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے ۔اور صحافی پہلے کی نسبت اب بہتر انذاز میں ملک و قوم کی خدمت اور تعمیر و ترقی میں اہم کردار اد ا کر سکیں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4