ڈاکٹر تحسین فراقی کی کتاب ’’ اقبال دیدۂ بینائے قوم‘‘ شائع ہو گئی

ڈاکٹر تحسین فراقی کی کتاب ’’ اقبال دیدۂ بینائے قوم‘‘ شائع ہو گئی

لاہور( ادبی رپورٹر) ڈائریکٹر مجلس ترقی ادب ڈاکٹر تحسین فراقی کی کتاب ’’ اقبال دیدۂ بینائے قوم‘‘ پورب اکادمی راولپنڈی کی طرفسے شائع ہو گئی ہے۔ یہ کتاب 304 صفحات اور 12 مقالات پر مشتمل ہے۔ فکر اقبال کے حوالے سے یہ تحریریں 1997ء سے 2014ء تک کے عرصے میں لکھی گئیں جو پاکستان کے ممتاز علمی جرائد میں شائع ہوئیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4