ٹریفک وارڈنز ناکام،لاہور میں بدترین ٹریفک جام معمول بن گیا

ٹریفک وارڈنز ناکام،لاہور میں بدترین ٹریفک جام معمول بن گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(وقائع نگار)صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں بدترین ٹریفک جام ہوگئی منٹوں کا سفر گھنٹوں پر محیط ہوگیا جبکہ ٹریفک وارڈنز ٹریفک بحال کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگنے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ ٹریفک وارڈن کی نااہلی کی ساری سزا عوام کو بھگتنا پڑرہی ہے ۔

مزید :

علاقائی -