شراب نوشی سے ہلاک شخص کی نعش کی حوالگی ملزم کی گرفتاری سے مشروط

شراب نوشی سے ہلاک شخص کی نعش کی حوالگی ملزم کی گرفتاری سے مشروط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (خبر نگا ر ) نشتر کا لو نی میں زہر یلی شرا ب پینے سے جا ں بحق ہو نے والو ں میں سمعل مسیح جس نے شرا ب اپنے بھا ئی سے منگو ائی تھی پو لیس نے اسکی نعش ور ثا ء کے حوالے کر نے کی شر ط ر کھ د ی کہ پہلے ملزم صا بی کو پیش کروپھر نعش ملے گی ۔ اس موقع پر ڈ ی ایس پی کا ہنہ اقبا ل حسین شاہ سمیت ایس ایچ او نشتر ر ضا نے ڈ یڈ ہا ؤس میں نفر ی بھی بڑھا د ی گئی اور ملزم کی گرفتا ر ی کے لئے چھا پے بھی ما رے جا ر ہے ہیں ۔

مزید :

علاقائی -