بادامی باغ ،نا معلوم افراد کی فائرنگ سے محنت کش گھر کے باہر قتل

بادامی باغ ،نا معلوم افراد کی فائرنگ سے محنت کش گھر کے باہر قتل
 بادامی باغ ،نا معلوم افراد کی فائرنگ سے محنت کش گھر کے باہر قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لا ہور (خبر نگا ر )بادا می با غ میں گھر کی د ہلیز پر محنت کش کو نا معلو م افرا د نے فا ئر نگ کر کے قتل کردیا اور فرا ر سے موقع ہو گئے ۔ پو لیس نے نعش پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے نامعلوم افرا د کے خلا ف مقد مہ در ج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق با دا می با غ کے علاقہ صد یق پو ر ہ کا ر ہا ئشی محنت کش 30سا لہ عدنا ن انعام جو مقامی علاقہ میں محنت مزدور ی کرتا تھا ۔ پو لیس کے مطا بق گزشتہ روز عد نا ن گھر کی د ہلیز پر کھڑا تھا کہ نا معلوم افرا د نے اند ھا د ھند فا ئر نگ کر کے اسے شد ید زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ امداد ی ٹیمو ں نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں ڈا کٹرو ں نے مو ت کی تصد یق کردی ۔ پو لیس نے نعش پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ منتقل کر کے نا معلوم افرا د کے خلا ف قتل کا مقد مہ در ج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ تفتیشی افسرکا کہنا تھا کہ بادامی باغ تھانے کے قریب 3 پیدل نوجوان اکٹھے جارہے تھے دودھ دہی کی دکان کر نے والے گو الے نے پولیس کو بتایا کہ ایک نوجوان نے دوسرے لڑکوں سے کہا کہ وہ 15 پر کال کر کے تمہارے کرتو ت پولیس کو بتائے گا اس دوران 2 لڑکوں نے ہاتھا پائی کر نے کے بعد اسے گولی مار کرقتل کر دیا ۔ڈ کیتی مز احمت سمیت د یگر پہلو ں پر تفتیش جا ر ی ہے لیکن مقتو ل کامو با ئل فو ن اونقد ی اس کے پا س تھے پولیس کے مطابق د یر ینہ ر نجش کا واقعہ لگتا ہے۔

مزید :

علاقائی -