قومی ترانے کا احترام نہ کرنے پر بھارتی ماڈل کیخلاف مقدمہ

قومی ترانے کا احترام نہ کرنے پر بھارتی ماڈل کیخلاف مقدمہ
 قومی ترانے کا احترام نہ کرنے پر بھارتی ماڈل کیخلاف مقدمہ

  

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی ماڈل کشش خان پر قومی ترانہ بجنے کے دوران احتراماً کھڑے نہ ہونے کے الزام پر بھارتی انتہا پسندوں نے مقدمہ درج کراد یا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی میں مسلم ماڈل کشش خان پر سینما گھر میں بھارتی قومی ترانہ بجنے کے دوران احتراما کھڑے نہ ہونے کے الزام میں انتہا پسندوں نے ان کے خلاف مقدمہ درج کرادیا جبکہ کشش خان کا کہنا ہے کہ وہ قومی ترانے کے دوران کھڑی تھیں یہ محض مسلمان دشمنی کا نتیجہ ہے۔

مزید : تفریح