باچا خان یونیورسٹی حملہ، 20 افرادشہید، 60 زخمی ہونے کی اطلاع ہے: شوکت یوسفزئی

باچا خان یونیورسٹی حملہ، 20 افرادشہید، 60 زخمی ہونے کی اطلاع ہے: شوکت یوسفزئی
باچا خان یونیورسٹی حملہ، 20 افرادشہید، 60 زخمی ہونے کی اطلاع ہے: شوکت یوسفزئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چارسدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ باچا خان یونیورسٹی میں دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں 20کے قریب افراد کے شہید ہونے کا خدشہ ہے۔

خبر کی مکمل تفصیلات جاننے کیلئے یہاں کلک کریں 
میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا  کہ باچا خان یونیورسٹی پر 10 کے قریب دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے جس کے  نتیجے میں 60 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔یونیورسٹی پر حملہ آپریشن ضرب عضب کا ردعمل ہے۔ دہشتگردوں کی کمر ٹوٹ گئی ہے اور وہ آخری سانسیں لے رہے ہیںہم صوبے کی نہیں پاکستان کی جنگ لڑر ہے ہیں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -