ایک دہشتگرد کو ہاسٹل نمبر 1 کی چھت پر فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا، عینی شاہد

ایک دہشتگرد کو ہاسٹل نمبر 1 کی چھت پر فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا، عینی شاہد
ایک دہشتگرد کو ہاسٹل نمبر 1 کی چھت پر فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا، عینی شاہد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چارسدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) باچا خان یونیورسٹی کے ایک طالبعلم فاروق خان کا کہنا ہے کہ اس نے ایک دہشتگرد کو ہاسٹل نمبر 1 کی چھت پر فائرنگ کرتے ہوئے دیکھاہے۔
خبر کی مکمل تفصیلات جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے طالبعلم کا کہنا تھا کہ جب وہ یونیورسٹی میں داخل ہواتو اس نے دیکھا کہ ایک دہشتگرد یونیورسٹی کے ہاسٹل نمبر ایک کی چھت پر موجود تھا اور فائرنگ کررہا تھا جس کا یونیورسٹی کے سیکیورٹی اہلکار مقابلہ کررہے تھے۔ طالبعلم کا کہنا تھا کہ دہشتگرد کی فائرنگ سے دو سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں انہوں نے دوسرے لوگوں کے ساتھ مل کر گاڑی میں ڈالا اور یونیورسٹی سے باہر لائے۔