چار سدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے بعد ضلع میں تمام تعلیمی ادارے بند کر نے اعلان

چار سدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے بعد ضلع میں تمام تعلیمی ادارے بند ...
چار سدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے بعد ضلع میں تمام تعلیمی ادارے بند کر نے اعلان

  

چار سدہ (این این آئی)چار سدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے بعد ضلع میں تمام تعلیمی ادارے بند کر نے اعلان کیا گیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ضلعی ناظم چارسدہ کی جانب سے 31 جنوری تک ضلعے کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

مزید : چارسدہ