پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹوئٹر پر باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی مذمت

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹوئٹر پر باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی مذمت
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹوئٹر پر باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی مذمت

  

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹوئٹر پر چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی مذمت کی گئی ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر دنیا بھر سے مختلف طبقات کے لوگوں نے باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی شدید مذمت کی ٗٹوئٹر کے صارفین باچا خان یونیورسٹی پر ہونے والے حملے کا گذشتہ سال آرمی پبلک سکول پشاور میں ہونے والے حملے سے موازنہ کرتے رہے۔

مزید : اسلام آباد