غیر متعلقہ اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھی جائے: وزیر قانون رانا ثناءاللہ

غیر متعلقہ اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھی جائے: وزیر قانون رانا ثناءاللہ
غیر متعلقہ اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھی جائے: وزیر قانون رانا ثناءاللہ

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ غیر متعلقہ اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھی جائے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں آئی جی پنجاب سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ پنجاب بھر میں سیکیورٹی اقدامات سے متعلق الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جس پر وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا کہ غیر متعلقہ اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھی جائے۔

مزید : لاہور