باچا خان یونیورسٹی حملہ جنگی جرم اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے :ایمنسٹی انٹرنیشنل

باچا خان یونیورسٹی حملہ جنگی جرم اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے ...
باچا خان یونیورسٹی حملہ جنگی جرم اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے :ایمنسٹی انٹرنیشنل

  


ویانا (مانیٹرنگ ڈیسک ) چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی حملے پر ایمنسٹی انٹر نیشنل نے اظہار مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں پر حملہ بین الااقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے ۔نجی نیوز چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ باچا خان یونیورسٹی حملہ جنگی جرم ہے ،حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو انسانی جانوں کی کوئی پروا نہیں ہے ۔

مزید : قومی