بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لسبیلہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

نجی ٹی وی سماءکے مطابق زلزلے کا مرکز لسبیلہ سے0 5 کلومیٹر دور شمال مغرب میں تھا اور محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گہرائی 15 کلومیٹر تھی۔زلزلے کے جھٹکو ں کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔

مزید :

لسبیلہ -