اعصام الحق آسٹریلین اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں آج ایکشن میں نظر آئیں گے
میلبورن (اے پی پی)سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز دوسرے راؤنڈ میں آج ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ اعصام اور میٹکوسی کا مقابلہ سکوگر اور لنڈز سے ہو گا۔