نثار احمد شاہوانی پاکستان بیڈ منٹن فیڈریشن کے صدر منتخب

نثار احمد شاہوانی پاکستان بیڈ منٹن فیڈریشن کے صدر منتخب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سپورٹس رپورٹر )پاکستان بیڈ منٹن فیڈریشن کے انتخابات میں آئندہ چار سال کیلئے نثار احمد شاہوانی صدر اور واجد علی چوہدری جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ، لاہور میں ہونے والے پاکستان بیڈ منٹن فیڈریشن کے انتخابات میں منتخب ہونے والے دیگر عہدیداران میں محمد رزاق گل ( چیئرمین)،طیب سہیل ( سینئر نائب صدر ) ،حماد حسن مرزا ،پرویز حبیب بٹ ، زرینہ وقار( نائب صدر )،افتخار حسن ( خزانچی ) ،راجہ اظہر محمود ( جوائنٹ سیکرٹری)،امجد ولی ( ایگزیکٹو ممبر) شامل ہیں ۔