امیتابھ ودیگر اداکاروں کی اسرائیلی وزیر اعظم کے ساتھ سیلفی

امیتابھ ودیگر اداکاروں کی اسرائیلی وزیر اعظم کے ساتھ سیلفی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی (آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے باووڈ اسٹار امیتابھ بچن اور دیگر بالی ووڈ کاروں کے ساتھ آسکر اسٹائل سیلفی بنوائی، اسرائیلی وزیر اعظم نے اسے بھارت اور اسرائیل کے درمیان عظیم دوستی کی علامت قراردیا۔اسرائیلی وزیر اعظم نے ممبئی میں ایک تقریب میں شرکت کی، جہاں امیتابھ بچن سمیت دیگر بالی ووڈ اداکار، ڈائریکٹرز و پروڈیوسرز بھی موجود تھے۔اس موقع پر امیتابھ بچن نے نتن یاہو کے ساتھ آسکر کے انداز میں سیلفی لی جس میں ابھیشک بچن، ایشوریا رائے، فلمساز کرن جوہر، امتیاز علی، رندھیر کپور، ووک اوبرائیاور سبھاش گھئی سمیت کئی بالی ووڈ اداکار شامل تھے۔

مزید :

کلچر -