حج درخواستوں کی وصولی، بنک آج اور کل کھلے رہیں گے

حج درخواستوں کی وصولی، بنک آج اور کل کھلے رہیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر) بنک حج درخواستوں کی وصولی کیلئے آج 20 جنوری اور کلک 21جنوری (ہفتہ، اتوار) کو کھلے رہیں گے۔ بنکنگ اوقات کار 9بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک ہوں گے۔