تھانہ نیو ملتان کے علاقے میں 62 سالا بزرگ کی نعش برآمد

تھانہ نیو ملتان کے علاقے میں 62 سالا بزرگ کی نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)تھانہ نیو ملتان کے علاقے میں 62 سالا بزرگ کی(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
نعش برآمد ہوئی ہے۔جسکی شناخت معراجدین کے نام ہوء ہے۔نعش مدنی چوک کے قریب سے ملی ہے۔مقامی پولیس نے نعش قبضے میں لیکر پوسٹمارٹم کے لئے نشتر ہسپتال رکھوا دی۔