ڈسٹرکٹ بار انتخابات، امیدوار ممبرایگزیکٹو حافظ عبد الرؤف قادری ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں کامیاب نہ ہوسکے

ڈسٹرکٹ بار انتخابات، امیدوار ممبرایگزیکٹو حافظ عبد الرؤف قادری ووٹوں کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ بارانتخابات کی دوبارہ گنتی میں امیدوارممبرایگزیکٹوحافظ عبدالرؤف قادری کامیاب نہیں ہوسکے۔تفصیل کیمطابق ڈسٹرکٹ بارکے ایگزیکٹوممبر کی نشست (بقیہ نمبر41صفحہ7پر )

پر امیدوارحافظ عبدالرؤف قادری ایک ووٹ کی کمی سے 16 امیدواروں میں 11 ویں نمبرپر آئے جس پر انھوں نے الیکشن بورڈ کودوبارہ گنتی کی درخواست دی تو ان کے حاصل کردہ 921 ووٹ مزیدکم ہوکر918 ہوگئے جبکہ 10 ویں نمبر پر آنے والے امیدوار ذیشان توقیرکے ووٹ 922 سے بڑھ کر925 ہوگئیہیں۔ یادرہے کہ وہ مفتی عبدالقوی کے دامادہیں۔