عا ئشہ گلا لئی کی نوشہرہ میں بداخلاقی کا شکارمد یحہ کے گھر آمد
نوشہرہ کینٹ(آن لائن )تحریک انصاف کی منحرف رکن قو می اسمبلی عا ئشہ گلا لئی کی تحصیل پبی کے علاقہ خوشمقام میں بداخلاقی کا نشا نہ بننے والی 4 سا لہ بچی مد یحہ کے گھر آمد، والدین سے اظہار ہمدردی ۔اس مو قع پر صحا فیوں سے بات چیت کر تے ہو ئے عائشہ گلا لئی نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی حکو مت صو بے کے عوام اور بچوں کو تحفظ دینے میں نا کام ہو گئی ۔ انہوں نے کہا قصور ،مردان اور نو شہرہ میں رونما ہونیوالے واقعات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے سر عام پھا نسی دی جا ئے۔
عا ئشہ گلا لئی