چیف جسٹس آف پاکستان ڈاکٹر عاصم کے وکیل کی عدم پیشی برہم ، ای سی ایل میں نام ڈالنے کی وارننگ

چیف جسٹس آف پاکستان ڈاکٹر عاصم کے وکیل کی عدم پیشی برہم ، ای سی ایل میں نام ...
چیف جسٹس آف پاکستان ڈاکٹر عاصم کے وکیل کی عدم پیشی برہم ، ای سی ایل میں نام ڈالنے کی وارننگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)غیر معیاری لا کالجز سے متعلق کیس کے دوران سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عاصم کے وکیل کی عدم پیشی اظہار برہمی کیا ،چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیاپر ڈاکٹر عاصم چنگے بھلے دکھائی دیتے ہیں،عدالت میں پیش ہوتے ہیں تو ہاتھ میں چھڑی پکڑ لیتے ہیں،انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم کو طبی بنیادوں پر ضمانت ملی اب وہ بیرون ملک جا رہے ہیں،ان کے وکیل کو بلائیں ورنہ ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں ڈال دیں گے ۔